*اسلام آباد ہائیکورٹ* *_چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا_*
*اسلام آباد ہائیکورٹ*
*_چیف جسٹس عامر فاروق نے الیکشن ایکٹ ترمیمی آرڈیننس کے خلاف کیس کا محفوظ فیصلہ سنایا_*
*_الیکشن کمیشن نے ریٹائر جج کو الیکشن ٹریبونل تعینات کردیا تھا_*
*_الیکشن کمیشن کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو تبدیل کرنے کا الیکشن کمیشن کا حکم کالعدم قرار_*
*_تحریری فیصلہ کچھ دیر بعد جاری کیاجائے گا ، چیف جسٹس عامر فاروق_*