October 29, 2026

ٹوبہ ٹیک سنگھ : رات گیے افسوس ناک حادثہ ٹوبہ ٹیک سنگھ : مہندی کی تقریب پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک چڑھ گیا۔۔ریسکیو

20240916_065654

ٹوبہ ٹیک سنگھ : رات گیے افسوس ناک حادثہ

ٹوبہ ٹیک سنگھ : مہندی کی تقریب پر سیمنٹ سے بھرا ٹرک چڑھ گیا۔۔ریسکیو

ٹوبہ ٹیک سنگھ :حادثہ میں 4خواتین جان بحق جبکہ 8شدید زخمی ۔ریسکیو

ٹوبہ ٹیک سنگھ : جاں بحق ہونے والی خواتین میں یاسمین ۔عاصمہ ۔نمرہ اور نشاء شامل ہے ۔

ٹوبہ ٹیک سنگھ :سڑک میں مہندی کی تقریب ہورہی تھی کہ اچانک ٹرک اوپر آگیا۔عینی شاہد

ٹوبہ ٹیک سنگھ :ضلع بھر میں مختلف ٹریفک حادثہ می ایک دن میں 10افراد جان بحق ہوچکے ہیں ۔