_*آج لاہور میں وکلاء کا بڑا اکٹھ ہورہا ہے،، ملک بھر سے وکلاء تنظیمیں اکٹھی ہورہی ہیں،، احسن بھون اور اعظم نزیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر گروپ کو ن لیگ کی B ٹیم بنا دیا ، علی احمد کرد کا استعفیٰ اس بات کی نشاندھی ہے کہ عاصمہ جہانگیر گروپ اب ویسا نہیں رہا۔ علی احمد کرد
_*آج لاہور میں وکلاء کا بڑا اکٹھ ہورہا ہے،، ملک بھر سے وکلاء تنظیمیں اکٹھی ہورہی ہیں،، احسن بھون اور اعظم نزیر تارڑ نے عاصمہ جہانگیر گروپ کو ن لیگ کی B ٹیم بنا دیا ، علی احمد کرد کا استعفیٰ اس بات کی نشاندھی ہے کہ عاصمہ جہانگیر گروپ اب ویسا نہیں رہا۔ علی احمد کرد نے مستعفی ہونے کے بعد کہا اب قاضی فائز عیسیٰ کی کہانی ختم ہو چکی ہے۔ عمران ریاض خان*_