*_لاہور ہائیکورٹ عدلیہ مخالف تقاریر اور پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر_*
*_لاہور ہائیکورٹ عدلیہ مخالف تقاریر اور پی ٹی آئی کا جلسہ رکوانے کیلئے درخواست سماعت کے لیے مقرر_*
*_جسٹس فاروق حیدر درخواست مرزا واحد رفیق کی درخواست پر سماعت کریں گے_*
*_درخواست میں حکومت پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے_*
*_پی ٹی آئی لیڈر شپ سکیورٹی خدشات کے تحت عدالت سے رجوع کرتی رہی ہے موقف_*
*_پی ٹی آئی اپنے موقف سے ہٹ کر لاہور میں جلسہ کرنے جارہی ہے موقف_*
*_پی ٹی آئی کے 8 ستمبر کے جلسے میں حکومت اور عدلیہ کیخلاف زبان استعمال کی گئی موقف_*
*_پی ٹی آئی اتھارٹیز کی منظوری کے بغیر جلسہ کرنا چاہ رہی ہے موقف_*
*_پی ٹی آئی لیڈر شپ جلسہ میں عدلیہ مخالف تقاریر کرسکتی ہے موقف_*
*_پی ٹی آئی آئین میں دی گئی رعایت کا غلط استعمال کر رہی ہے موقف_*
*_عدالت پی ٹی آئی لیڈرشپ کی عدلیہ مخالف تقاریر روکنے کا حکم دے استدعا_*
*_عدالت پی ٹی آئی کو اتھارٹیز کی منظوری کے بغیر جلسہ کرنے سے روکنے کا حکم دے استدعا_*
*_عدالت بغیر اجازت جلسہ کرنے پر پی ٹی آئی کیخلاف سخت کارروائی کا حکم دے استدعا_*