لاہور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر،،جسٹس فاروق حیدر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور شیخ امتیاز محمود کی درخواست پر سماعت کرینگے،،پی ٹی آئی حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ہے،،پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کیلئے متعدد درخواستیں دیں،،
لاہور ہائیکورٹ، تحریک انصاف کی مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر،،جسٹس فاروق حیدر پی ٹی آئی رہنما عالیہ حمزہ اور شیخ امتیاز محمود کی درخواست پر سماعت کرینگے،،پی ٹی آئی حزبِ اختلاف کی سب سے بڑی جماعت ہے،،پی ٹی آئی نے لاہور میں جلسے کیلئے متعدد درخواستیں دیں،،سیاسی بنیادوں پر پی ٹی آئی کو لاہور میں جلسہ کرنے کی اجازت نہیں دی گئی،،ڈپٹی کمشنر لاہور کو 21 ستمبر کو مینار پاکستان پر جلسے کیلئے درخواست دی ہے،،ڈپٹی کمشنر لاہور پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے رہے،،جلسہ کرنا ہر سیاسی جماعت کا بنیادی آئینی حق ہے،،عدالت پی ٹی آئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کی اجازت دینے کا حکم دے استدعا