August 28, 2026
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاؤن کے زیرانتظام سالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺکا جلوس زیرقیادت حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی بانی مہتم اعلی جامعہ نعمان بن ثابت نکالا گیا۔مہمان خصوصی چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین شہزاد تھے۔مہمانان

IMG-20240918-WA0162
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0

فیصل آباد۔جامعہ نعمان بن ثابت سفیان ٹاؤن کے زیرانتظام سالانہ جشن عید میلاد النبی ﷺکا جلوس زیرقیادت حضرت علامہ پیر محمد اشرف شاد ترابی بانی مہتم اعلی جامعہ نعمان بن ثابت نکالا گیا۔مہمان خصوصی چیرمین المصطفے فاؤنڈیشن ڈاکٹر خالد حسین شہزاد تھے۔مہمانان گرامی میں طارق چشتی۔ناصر قادری ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔محمد علی کلاسن۔عمران مصطفائی ۔ڈاکٹر محمد وقاص تھے۔جلوس کے منتظم حافظ مزمل حسین و طلبہ جامعہ نے بہترین انتظامات کیے تھے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ھوئے انہوں نے کہا کہ عالم اسلام اس وقت اپنے آقا ومولا حضرت محمد مصطفےﷺکی ولادت باسعادت کا جشن منا رھا ھے۔اور شیطانی قوتیں ماتم کررھی ھیں۔مسلمانوں پر مسلط بذدل حکمران دراصل مسلمانوں کے زوال کا سبب ھیں۔فلسطین کشمیر برما میں مسلمانوں کی نسل کشی کے ذمہ دار یہ حکمران ھیں جو بے حس اور بزدل ھیں۔

google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0