October 29, 2026

*,_‏لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کے زیراہتمام ملک گیر وکلاء کنونشن کل مورخہ 19 ستمبر کو لاہور میں منعقد ہوگا وکلاء کنونشن میں شرکت کیلئے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کرد ممبر پاکستان بار کونسل منیر احمد خان کاکڑ ممبر بلوچستان بار کونسل کے راحب خان بلیدی

20240916_065654

*,_‏لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کے زیراہتمام ملک گیر وکلاء کنونشن کل مورخہ 19 ستمبر کو لاہور میں منعقد ہوگا وکلاء کنونشن میں شرکت کیلئے سپریم کورٹ بار کے سابق صدر علی احمد کرد ممبر پاکستان بار کونسل منیر احمد خان کاکڑ ممبر بلوچستان بار کونسل کے راحب خان بلیدی بلوچستان ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کے صدر افضل حریفال پروگرام میں شرکت کیلئے کراچی پہنچ گئے ہیں وہ کچھ دیر بعد لاہور کیلئے روانہ ہوں گے_*