October 29, 2026

ساہیوال اشتعمال کا تحصیلدار رانا ارشد کرپشن کا بے تاج بادشاہ بن گیا ڈی سی افس ساہیوال سے کلرک کے عہدے سے شروع ہو کر تحصیل دار تک کا سفر طے کرنے والا رانا ارشد نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے چک نمبر 75 فائیو ایل 76 چک نمبر 104 نال 105 نائن ایل 106 نائن ایل چک نمبر 107 کا مربع نمبر 80 مربع نمبر 91 مربع

20240916_065654

ساہیوال اشتعمال کا تحصیلدار رانا ارشد کرپشن کا بے تاج بادشاہ بن گیا ڈی سی افس ساہیوال سے کلرک کے عہدے سے شروع ہو کر تحصیل دار تک کا سفر طے کرنے والا رانا ارشد نے کرپشن کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے چک نمبر 75 فائیو ایل 76 چک نمبر 104 نال 105 نائن ایل 106 نائن ایل چک نمبر 107 کا مربع نمبر 80 مربع نمبر 91 مربع نمبر 92 مربع نمبر 77 کی کمرشل اراضی کو زرعی اراضی میں تبدیل کر کے محکمہ ریونیو کو کروڑوں روپے کا چونا لگایا جس کی بابت کمشنر ساہیوال کو درخواست بھی گزاری گئی لیکن وہ بھی ردی کی ٹوکری کی نظر ہو گئی ہیں ہو گئی عرصہ دراز سے تعینات ساہیوال ضلع کا رہائشی ساہیوال میں ہی تعیناتی کے دوران کئی ایکڑ زرعی زمین سے شروع ہو کر کروڑ پتی کوٹھیاں اور کی لگزری گاڑیوں کا مالک بن گیا بینک بیلنس اور اثاثہ جات کو چیک کیا جائے کرپشن کا مال لوٹا ہوا مال واپس خزانہ میں جمع کروایا جائے اعلی افسران کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے پٹواری محمد علی کھوکھر عرصہ دراز سے اسی حلقے میں تعینات ہے اور ارب پتی بن چکا ہے بقایہ سرکار بھی اپنے کئی نظریں منظور لوگوں میں بانٹ چکا ہے ہماری سیکرٹری اشتعمال ریونیو ڈیپارٹمنٹ لاہور سیکرٹری ریونیو میاں زمان وٹو صاحب وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ اور ڈائریکٹر نیب لاہور ایڈیشنل ائی جی سپیشل برانچ لاہور ڈائریکٹر انٹیلیجنس بیورو سے گزارش کہ ان کرپشن کے بادشاہوں سے ساہیوال کی عوام کو ان سے نجات دلوائی جا جائے اور سرکاری خزانہ سرکار کو بچایا جائے