*انتخاب ،،، نجیب عاطف* 1۔دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ھیں۔
*انتخاب ،،، نجیب عاطف*
1۔دنیا میں سب سے زیادہ غریب انڈیا میں پائے جاتے ھیں۔
2۔ دنیا میں سب سے زیادہ ان پڑھ انڈیا میں پائے جاتےھیں۔
3۔ دنیا میں سب سے زیادہ بے روزگار انڈیا میں پائے جاتےھیں۔
4۔ انڈیا میں کم از کم 2 کروڑ لوگ چوھے کھاتے ھیں۔
5۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسم فروشی انڈیا میں ھوتی ھے۔
6۔ انڈیا کی 70 فیصد آبادی کے پاس بیت الخلا کی سہولت موجود نہیں۔
7۔ دنیا میں سب سے زیادہ جسمانی اعضاء انڈین بیچتے ھیں۔ انڈیا دنیا کا واحد ملک ھے کہ گاؤں کے باہر اشتہار لگا ھوتا ھے کہ اس گاؤں میں ہر بندے کا گردہ برائے فروخت ھے۔
8۔ دنیا میں سب سے زیادہ فٹ پاتھ پر سونے والے بھی انڈیا میں پائے جاتے ھیں۔ جہاں فٹ پاتھون پر پورے پورے خاندان بستے ھیں۔
9۔ غربت کے ہاتھوں دنیا میں سب سے زیادہ خود کشیاں انڈیا میں ھوتی ھیں۔
10۔ بھارت پر 500 ارب ڈالر سے زائد بیرونی قرضہ ھے۔
11۔ انڈیا کے پاس 377 ارب ڈالر کے ذر مبادلہ کۓ ذخائر ھیں جو اس کے اپنے نہیں بلکہ 8 فیصد کی شرح سود پر جمع بینکوں سے لی گئی رقوم ھیں۔ بھارتی معیشت ھوا میں کھڑی ھے۔
12۔ بھارت کے 29 میں سے 22 صوبے آزادی مانگ رھے ھیں۔ کم از کم 100 پرائیویٹ افواج بھارتی حکومت کے خلاف برسرپیکار ھیں۔
13۔ انڈیا کے کم از کم 40 فیصد حصے پر انڈیا حکومت کی رٹ تقریباً ختم ھو چکی ھے۔
14۔ بھارت کے مختلف صوبوں میں پاکستانی🇵🇰 جھنڈے لہرانا معمول ھے۔
15۔ دنیا میں پڑوسیوں کے ساتھ سب سے زیادہ سیز فائر کرنے والا ملک بھارت ھے۔ اس سے اندازہ کیا جا سکتا ھے کہ کس قدر برا پڑوسی ھے۔
16۔ کارگل جنگ کی وجہ سے انڈیا کے این اے 32 طیارے گراؤنڈ ھو چکے ھیں جن کی اپ گریڈینش کے لیے یوکرین سے معاہدہ کیا گیا ھے۔
17۔ کارگل جنگ میں انکی 200 انتہائی مہنگی سٹیٹ آف دی آرٹ بوفرز توپیں تباہ ھو چکی ھیں اور دو آرمڈ ڈیوژن ناکارہ۔
18۔ دنیا میں سب سے زیادہ ایڈز بھارت میں پھیل رھا ھے۔ بھارت دنیا کا واحد ملک ھے جہاں ایڈز کے مریضوں کی باقاعدہ ٹرین چلتی ھے۔
19۔ بھارت کے 80 فیصد پل 100 سال سے زیادہ پرانے ھیں۔
20۔ بھارت میں بچیوں کو ماؤوں کے پیٹ میں قتل کرنے کی شرح سب سے زیادہ ھے۔
ھمارے کچھ لوگ روتے رھتے ھیں کہ کہ انڈیا ھم سے آگے نکل گیا، ” ھم انڈیا سے کیوں الگ ھوئے۔ ”
انڈیا میں جو مسجدوں میں حملے ھوتے ھیں وہ الگ
مسلمانوں کی گردنیں کاٹی جاتی ھیں۔ وہ کسی کو نظر نہیں آتی۔ہمیشہ مثبت سوچو