165

*لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ* *الیکشن ٹریبونل نے این اے 57 سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار سمابیہ طاہر کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے*

*لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بنچ*

*الیکشن ٹریبونل نے این اے 57 سے پی ٹی آئی حمایت یافتہ امیدوار سمابیہ طاہر کی درخواست پر فریقین کو نوٹسز جاری کردیئے*

*عدالت نے این اے 57 سے ن لیگ کے کامیاب امیدوار بیرسٹر دانیال چودھری کو یکم جولائی کو طلب کرلیا*

*سمابیہ طاہر اپنے وکیل ایڈووکیٹ محمد فیصل ملک کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں*

*این اے 57 کے نتائج کو کلعدم قرار دے دیا جائے، درخواست*
*ہم ان اے 57 سے 51 ہزار ووٹوں کی لیڈ سے جیتے ہوئے ہیں، درخواست گذار*

*این اے 57 راولپنڈی کے نتائج میں دھاندلی کرکے تبدیل کیا گیا، درخواست گزار*

*درخواست پر سماعت لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ کے جسٹس مرزا وقاص رؤف نے کی*

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں