7

چن (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ہائی سکول چن کا ایک اور اعزاز، میٹرک کے شاندار رزلٹ پرسینئر

چن (راجہ نورالہی عاطف سے) گورنمنٹ ہائی سکول چن کا ایک اور اعزاز، میٹرک کے شاندار رزلٹ پرسینئر ہیڈ ماسٹر شیخ حافظ محمد عبدالرؤف کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ سے نوازا گیا۔نور پور تھل پریس کلب کے صدر سیٹھ سمر سلطان ، سینیئر صحافیوں ایم نوردین، راجہ نور الہی عاطف ،ملک غلام جیلانی وڈھل ،ملک حاجی شوکت حیات کھارا، محمد نسیم، تصور عباس بھٹی اور دیگر نے ہیڈ ماسٹر شیخ حافظ محمد عبدالروف کو مبارکباد دیتے ہوئے ان کی مزید شاندار کامیابیوں کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں