164

‏سلمان اکرم راجہ آپ کا دل پی ٹی آئی میں ہے بحث سنی اتحاد کونسل کی کر رہے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

‏سلمان اکرم راجہ آپ کا دل پی ٹی آئی میں ہے بحث سنی اتحاد کونسل کی کر رہے ہیں، جسٹس منصور علی شاہ

یہ تضاد ہمیں نظر آرہا ہے ، جسٹس منصور علی شاہ
آپ پی ٹی آئی کی بطور جماعت الیکشن میں شمولیت پر بحث کرتےتو ہم سنتے، جسٹس منصور علی شاہ

سلمان صاحب 86 لوگ ایک جماعت سے الیکشن لڑ کر بعد میں ایک شخص کو جوائن کر گئے کیوں؟ جسٹس اطہر من اللہ

ہمیں وہ مجبوری تو بتا دیں وہ مجبوری کیا تھی؟ جسٹس اطہر من اللہ

مجبوریوں پر جائیں تو ملک نہیں چلے گا، چیف جسٹس

کل کوئی کہے گا مجبوری ہے سگنل پر رک نہیں سکتا، چیف جسٹس

سینئر وکلا نے کہا سنی اتحاد کونسل میں جانے میں کوئی نقصان نہیں، سلمان اکرم راجہ

کسی نے غلط ایڈوائس دی ہے، چیف جسٹس

ایسا ہو سکتا ہے شاید مگر یہ فیصلہ تھا، سلمان اکرم راجہ

تو یہ مشورہ دینے والے پر کیس کریں، چیف جسٹس

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں