October 29, 2026

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) دولت کی چمک پٹواری حلقہ موضع اسلام پورہ حسین آباد امتیاز علی اور اس کے کار خاص قاضی احمد نے کرپشن کی انتہا کردی فیک رپورٹ مرتب کر کے شہری کے پلاٹ پر قبضہ ناجائز قبضہ کروا دیا ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون اور کمشنر بہاولپور فوری طور

IMG-20240918-WA0140

بہاولنگر(بیورو رپورٹ) دولت کی چمک پٹواری حلقہ موضع اسلام پورہ حسین آباد امتیاز علی اور اس کے کار خاص قاضی احمد نے کرپشن کی انتہا کردی فیک رپورٹ مرتب کر کے شہری کے پلاٹ پر قبضہ ناجائز قبضہ کروا دیا ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد بھون اور کمشنر بہاولپور فوری طور پر نوٹس لیں تفصیلات کے مطابق پٹواری موضع اسلام پورہ و حسین آباد اور کار خاص قاضی احمد نے کرپشن کی انتہا کردی سابق پٹواری و اسسٹنٹ کمشنر بہاول نگر کا حکم بھی ہوا میں اڑا دیا فیک رپورٹ مرتب کر کے شہری کے پلاٹ واقع حسین آباد کالونی پر ناجائز قبضہ کروا دیا یاد رہے کہ قاضی احمد پرانا کھلاڑی ہے اور ریکارڈ کو ردوبدل کرنا جانتا ہے لہذا متاثرہ شخص نے ڈپٹی کمشنر بہاولنگر ذوالفقار احمد اور کمشنر بہاول پور سے فوری طور پر نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے