October 29, 2026

مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر

20240916_065654

‏مجوزہ آئینی ترامیم کیخلاف وکلا کی درخواست جلد سماعت کیلئے مقرر کرنے کیلئے درخواست دائر

درخواست کو بنچ تشکیل کیلئے ججز کمیٹی کے سامنے رکھا جائے، استدعا

مجوزہ ترامیم بنیادی آئین کی خلاف ورزی ہیں، درخواست

درخواست عابد زبیری و دیگر کی جانب سے دائر کی گئی