October 29, 2026

*سپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس شروع* *چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں*

20240916_065654

*سپریم کورٹ کے 8 ججز کی وضاحت پر الیکشن کمیشن کا اجلاس شروع*

*چیف الیکشن کمشنر اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں*

*اجلاس میں ممبران کمیشن، سیکرٹری، سپیشل سیکرٹری اور قانونی ٹیم شریک*

*قانونی ٹیم کی جانب سے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے پر بریفنگ جاری، ذرائع*

*الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ نے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا تھا*

*تحریک انصاف کا تنظیمی ڈھانچہ ہی موجود نہیں تو کیسے دستخط اتھارٹی کو تسلیم کیا جائے؟ قانونی ٹیم کی بریفنگ، ذرائع*

*کسہ بھی پارٹی کی رجسٹریشن کرنا، انٹراپارٹی انتخابات کا جائزہ لینا اور سرٹیفیکیٹ جاری کرنا کمیشن کا اختیار ہے، قانونی ٹیم بریفنگ، ذرائع*

*الیکشن کمیشن آئینی ادارہ ہے، قانونی ٹیم بریفنگ، ذرائع*