90

آئی سی سی کی درخواست پر محسن نقوی کا وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ

آئی سی سی کی درخواست پر محسن نقوی کا وزیر اعظم سے دوبارہ رابطے کا فیصلہ

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی وزیراعظم شہباز شریف سے آئندہ *ایک دو روز میں ملاقات* متوقع ہے،

پاک بھارت کرکٹ میچ سے متعلق *حتمی فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف* کریں گے۔

ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کے مطالبات پر مثبت ردعمل دیا،

*بنگلہ دیش کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے ازالے کے لیے فارمولہ تیار کرلیا گیا*

بنگلہ دیش بورڈ کے صدر امین الاسلام بھی اپنی حکومت کو بریف کرنے کے لیے واپس روانہ ہوگئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں