**حکومت کا نیا پلان* *تیار* *دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے لیے تحریک انصاف کو ری کاؤنٹینگ کے زریعے ہرانے کی پلاننگ تیار*
**حکومت کا نیا پلان* *تیار*
*دو تہائی اکثریت حاصل کرنے کے لیے تحریک انصاف کو ری کاؤنٹینگ کے زریعے ہرانے کی پلاننگ تیار*
*قانون کے مطابق*
*_ہر سیٹ پر ری کاونٹنگ کی درخواست نہیں دی جاسکتی۔۔ ری کاونٹنگ کیلئے تین بنیادی شرائط ہیں۔۔_*
*_1- جیت کا مارجن 8 ہزار سے کم ہونا چاہیے۔۔!!!_*
*_2- کاسٹ شدہ ووٹوں کے 5 فیصد سے کم مارجن سے جیتنا۔۔!!!_*
*_3- مسترد شدہ ووٹوں سے کم مارجن سے جیتنا۔۔!!!_*
*_اس وقت تحریک انصاف کی مزید کوئی جیتی ہوئی سیٹ ان شرائط پر پوری نہیں اتر رہی۔۔ اس لیے اس حوالے سے ٹینشن کی ضرورت نہیں۔۔!!!_*