October 29, 2026

تحریک انصاف MNA بریگیڈیئر اسلم گھمن کی فیملی نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ھے کہ بریگیڈیر اسلم کو کورٹ کے باہر سے اغواء کرلیا گیا ھے…

20240916_065654

تحریک انصاف MNA بریگیڈیئر اسلم گھمن کی فیملی نے ہائیکورٹ سے رجوع کیا ھے کہ بریگیڈیر اسلم کو کورٹ کے باہر سے اغواء کرلیا گیا ھے…

اس وقت خدشہ یہ ھے کہ یہ الیکشن کمیشن کے زریعے ڈبل ٹھپے لگا کر تحریک انصاف کی مزید سیٹیں پہلے کی طرح ن لیگ کو دے سکتے ہیں…

بلوچستان بار ہائیکورٹ نے چیف جسٹس قاضی فائز کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ھے کہ یہ بندے اغواء کرکے اپنی ملازمت میں توسیع کرناچاھتا ھے

آئینی ترمیم اگر پاس ھوجاتی تو اغواء کو قانونی حیثیت حاصل ھوجاتی…

باشعور قوم جانتی ھے کہ آئین سے کھلواڑ اور شہریوں کے بنیادی حقوق کے خلاف سازش کون کر رھا ھے. انشاءاللہ وقت انے پر انہیں اس کا بھرپور جواب دینا ھوگا.