ایڈیشنل آئ جی کو رشوت دیکر ایس ایچ او رینک اور ایس ایچ او پریڈی لگنے والا بیورکریٹ افسر کرپٹ منسٹر چور آغا سراج درانی کا رشتے دار بلڈ پریشر اور اسٹریس کا شکار مریض آغا معشوق رشوت خور اور بھتہ مافیا کا سرغنہ اپنے رائٹ
ایڈیشنل آئ جی کو رشوت دیکر ایس ایچ او رینک اور ایس ایچ او پریڈی لگنے والا بیورکریٹ افسر کرپٹ منسٹر چور آغا سراج درانی کا رشتے دار بلڈ پریشر اور اسٹریس کا شکار مریض آغا معشوق رشوت خور اور بھتہ مافیا کا سرغنہ اپنے رائٹ ہینڈ جاوید جمالی کے ساتھ علاقہ میں بدمعاش بن گئے یاد رہے اس سے قبل بھی سسپینڈ ہیڈ محرر جاوید جمالی جو کہ صرف دکھاوے کے لئے سسپیڈ ہے ابھی تک علاقے کا چارج سنبھال رہا ہے ایس ایچ او آغا معشوق جیسے بیورو کریٹ افسر کی سرپرستی میں کرپشن کی مالدار اسامی ایس ایچ او علاقہ معززین کے ساتھ بدتہذیبی میں ملوث ہیڈ محرر جاوید جمالی جیب کتروں کا سرغنہ رکشہ کے ڈرائیور جیب کترےشکیل سنہیاری
امتیاز گوپانگ
شوکت سنہیاری
فتح محمد عرف فتو گوپانگ روزانہ پچیس ہزار روپے جاوید جمالی کو بھتہ دیتے ہیں ٹک ٹاک بنانے پر سسپینڈ ہیڈ محرر جاوید جمالی اور ایس ایچ او آغا معشوق جو کہ دہشتگرد آغا رحیم جعفری کے ساتھ مشترکہ کاروائیوں میں بھی ملوث ہیں بھاری رشوت کے عیوض چارج جبکہ باخبر زرائع سے پتہ چلا ہے کہ بہت اونچی پہنچ ہونے کی وجہ سے اسے سسپینڈ کرنا ناممکن ہے پولیس ڈپارٹمنٹ کرپٹ ادارہ بن چکا اہل علاقہ اور معزز شہری تھانوں کا رخ کرنے سے کترانے لگے کیا ایڈیشنل آئ جی و دیگر افسران بالا کا چہیتا آغا معشوق کے خلاف کوئ محکمہ جاتی کاروائ یا پھر قانون حرکت میں آئیگا جسکا آئ جی سے لیکر ایڈیشنل آئ جی اور سیاسی کرپٹ اثرورسوخ رکھنے والے کے خلاف کوئ کاروائ ہوگی بعد ازاں بسمہ نورین کی جانب سے علاقہ ایس ایچ او کے خلاف اگلی قانونی کاروائ کی جائ