October 28, 2026

فوڈ اتھارٹی کے ہاتھوں ہمیشہ چھوٹا دوکاندار غریب دوکاندار ہی چڑھتا ہے بس اسکے بعد ایسے برتاؤ توبہ توبہ یااللہ میری توبہ دوکان سیل جرمانہ چالان وغیرہ وغیرہ صبح کو دفتر آنا

20240916_065654

فوڈ اتھارٹی کے ہاتھوں ہمیشہ چھوٹا دوکاندار غریب دوکاندار ہی چڑھتا ہے بس اسکے بعد ایسے برتاؤ توبہ توبہ یااللہ میری توبہ دوکان سیل جرمانہ چالان وغیرہ وغیرہ صبح کو دفتر آنا جواب ابھی فلاں سیفٹی آفسر نہیں آیا دوپہر کو چکر لگا لیں دوپہر کو سائل بے چارہ کام کاج چھوڑ کر پھر فوڈ اتھارٹی دفتر سائل کی پکار سننے والا کوئی نہیں جواب ملتا ہے کہ شام کو آنا خیر کیسی شام کونسی شام جواب ملتا ہے کہ دو چار دن بعد آنا چار دن کے بعد پھر زلیل خوار ہوتا ہوا سائل دفتر میں جواب ملتا ہے کہ فلا‍ں فلاں کاغذات مکمل کریں فائل بنے گی پہلے اسکے بعد اگلا کام سائل پھر زلیل فائل بن گئی سائل جناب یہ فائل بنوا لی ہے جواب اب یہ فائل یہاں رکھو دو دن بعد آنا سائل دو دن بعد فوڈ اتھارٹی کے دفتر جواب آفسر نہیں ہیں دو دن کی چھٹی پر ہیں سائل دو دن بعد دفتر جواب کہ ابھی تک آفسران ڈیوٹی پر نہیں آئے سائل اگلے دن پھر دفتر جواب ہمارے صاحب فیلڈ میں نکلے ہوئے ہیں

آخر کب تک کہاں تک