42

دردانہ تمہیں اللہ کا واسطہ کسی کو کچھ نہیں کہنا ۔۔۔ ماضی کی سپرسٹار نغمہ بیگم شدید بیمار ہونے کے

دردانہ تمہیں اللہ کا واسطہ کسی کو کچھ نہیں کہنا ۔۔۔ ماضی کی سپرسٹار نغمہ بیگم شدید بیمار ہونے کے باوجود ویسی ہی ہمدرد اور خود دار ۔۔۔ مشہور اداکارہ دردانہ رحمان نغمہ بیگم کی بیمار پرسی کرنے پہنچ گئیں ، ایک میجر آپریشن کے بعد نغمہ بیگم کی طبیعت بہتر ، دردانہ رحمان نے جب ویڈیو میں مالی امداد کا ذکر چھیڑا تو نغمہ بیگم آبدیدہ ہو گئیں اور کہا دردانہ تمہیں اللہ کا واسطہ میں بالکل ٹھیک ہوں میرا اللہ میرے ساتھ ہے بس میرے لیے صحت کی دعا کریں، اس موقع پر درانہ رحمان نے بتایا کہ نغمہ بیگم جب چنگی بھلی تھیں تو درجنوں غریبوں کی ہر ماہ مالی مدد کرتی تھیں ، دل کی بہت اچھی ہیں ۔۔۔ یاد رہے کہ ۔۔۔۔دلدار صدقے لکھ وار صدقے ۔۔۔ اک اک شے چناں تیرے لئی ۔۔۔۔۔وعدہ کرکے مکرے جیہڑا۔۔۔ نغمہ بیگم پر فلمائے گئے مشہور گانے ہیں…

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں