اوکاڑہ جاویدراھی بیورو چیف ۔تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکووں اور پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبک اسکا دوسرا ساتھی شدید زخمی حالت میں گرفتار ۔۔دو ڈاکو رات کی تاریکی کا فایدہ اٹھاتے فرار ھونے میں کامیاب ھو گیے
اوکاڑہ جاویدراھی بیورو چیف ۔تھانہ اے ڈویژن کی حدود میں ڈاکووں اور پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو ہلاک جبک اسکا دوسرا ساتھی شدید زخمی حالت میں گرفتار ۔۔دو ڈاکو رات کی تاریکی کا فایدہ اٹھاتے فرار ھونے میں کامیاب ھو گیے۔ڈاکو واردات کرکے فرار ھو رھے تھے کہ پولیس پارٹی سے آمنا سامنا ھوگیا۔ڈاکو پولیس کو دیکھتے فائرنگ کرنے لگے ۔اس فائرنگ کے نتیجے میں ایک ڈاکو ہلاک ایک زخمی حالت میں گرفتار دو فرار ھونے میں کامیاب ہو گئے ۔۔۔