126

*‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سے لا علمی کا اظہار کردیا،آفس سے تفصیلات مانگ لیں* *ملبہ پی ٹی آئی کے وکلا پر ڈال دیا کہ ہمیں آپ نے کبھی یاد ہی نہیں دلایا کہ کوئی نظرثانی دائر کی ہے،*

*‏چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے بلے کے فیصلے پر نظرثانی درخواست سے لا علمی کا اظہار کردیا،آفس سے تفصیلات مانگ لیں*
*ملبہ پی ٹی آئی کے وکلا پر ڈال دیا کہ ہمیں آپ نے کبھی یاد ہی نہیں دلایا کہ کوئی نظرثانی دائر کی ہے،*
*حالانکہ پی ٹی آئی درجنوں بار بات کر چکی ہے۔*
[الیکشن پر سوالات اٹھائے گئے، جسٹس اطہر من اللہ
جو کچھ 2018 میں ہوا وہی ابھی ہوا، جسٹس اطہر من اللہ
جنھوں نے پریس کانفرنسز نہیں کیں، انھیں اٹھا لیا گیا، جسٹس اطہر من اللہ
یہ باتیں سب کے علم میں ہیں، جسٹس اطہر من اللہ
کیا سپریم کورٹ اس پر اپنی آنکھیں بند کر لے، جسٹس اطہر من اللہ
میں آپکی باتوں سے مکمل متفق ہوں، وکیل سنی اتحاد کونسل

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں