October 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گزرا وقت گزرے لمحات گزرے واقعات جتنا بھی بھول جائیں نہیں

IMG-20260130-WA0268

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)گزرا وقت گزرے لمحات گزرے واقعات جتنا بھی بھول جائیں نہیں بھول سکتے پرانے یار پرانے دوست پرانے کلاس فیلوز بچپن کی یادیں نہیں بھولے کا سکتے راؤ محمد وسیم کی طرف سے دوست ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا تفصیلات کے مطابق ٹبہ نور پورہ پر راؤ وسیم کی طرف سے اپنے دوستوں جگری یاروں کلاس فیلوز کے لئے ایک خصوصی دعوت کا اہتمام کیا گیا دعوت میں چوہدری عتیق الرحمن چوہدری ساجد جٹ اے ایس آئی محمد ارشادکے کے ۔چوہدری غلام مرتضی۔چوہدری حفیظ لاہور۔چوہدری عارف رامے غلہ منڈی والے۔حافظ ذوالفقار۔راو زکا الرحمن۔محمد اسلم پردیسی۔ خلیل احمد۔چوہدری ساجد نذیر۔نذر حسین۔ریاض کمبوہ۔بلال کے کے محمد امجد مولوی غلام مرتضی۔اسماعیل عباسی باو فاروق احمد زاہد حسین انجم رانا افضال۔عاطف غفور کیانی۔غلام نبی طیب سمیت دیگر دوست احباب نے شرکت کی چوہدری نعیم۔ یونس جوئیہ دیگر دوست مصروفیات کی وجہ سے شامل نہ ہو سکے راؤ وسیم کی طرف سے دوست احباب کے لئے پُرتکلف کھانے کا اہتمام کیا گیا۔