October 16, 2026

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف ماہر تعلیم ٹیچر محمد حنیف پھلروان جنڈوالا میں انتقال

IMG-20260130-WA0266

ہارون آباد/(نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر)معروف ماہر تعلیم ٹیچر محمد حنیف پھلروان جنڈوالا میں انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی نماز جنازہ میں اہم شخصیات نے شرکت کی مرحوم کی وفات پر حافظ ثاقب محمود۔حافظ ابوبکر سمیت علاقہ بھر سے سیاسی سماجی فلاحی دینی شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے اور لواحقین کے لئے صبرو جمیل کی دعا کی ہے