*رحیم یار خان منڈی مال مویشیاں شیخ واہن اڈا ڈیرا شمس میں ٹھیکیدار کی جانب سے بیوپاریوں اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا،بڑے جانوروں کی فیس 500 روپے ہونے کے باوجود 1500 روپے پوری بدمعاشی کے ساتھ وصول کرنے
*رحیم یار خان منڈی مال مویشیاں شیخ واہن اڈا ڈیرا شمس میں ٹھیکیدار کی جانب سے بیوپاریوں اور عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جانے لگا،بڑے جانوروں کی فیس 500 روپے ہونے کے باوجود 1500 روپے پوری بدمعاشی کے ساتھ وصول کرنے لگے،چھوٹے جانور کی فیس 100 روپے ہونے کے باوجود 300 سے 500 روپے بغیر کسی خوف و خطر وصول کرنے لگے،بیوپاریوں اور عام عوام کی جانب سے وزیراعلی پنجاب،کمشنر بہاولپور اور ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان سے معاملات کی اصلاح احوال کا مطالبہ،*