دنیا جہاں کے کیس بن گئے لیکن ایک کیس نہیں بنا جس کا میں شدت سے انتظار کر رہا تھا جب موجودہ چیف، ڈی-جی-آئی تھے تو بشری بی بی کے حوالے سے کرپشن کے ثبوت لے کر خان کے پاس آئے تھے، کہاں گئے وہ ثبوت، وہ کیس کیوں نہیں بنا

جسکا حوالہ آج بھی دیا جاتا ہے کہ مجھے اس لیے ہٹایا گیا تھا کہ میں نے بشری بی بی کی کرپشن پکڑی تھی
اگر بلیک میلنگ نہیں تھی ثبوت صیح تھے تو بنائیں کیس خان اور بشری بی بی پر، ملک ریاض کو بھی شامل تفتیش کریں، سب کو سخت سزا دلوائیں۔۔۔
ایک بار پھر عرض کرتا چلوں ماسٹر ٹائیلز 8 کروڑ تعاوان والے کیس، اور ایرانی شکایات والے کیسسز سے خان کا کوئی تعلق نہیں۔