October 28, 2026

اسلام آباد (جمیل چوہدری سے ) پروگریسیو ڈیمو کریٹس کے چیئرمین شیخ سلیم نے معزز ووٹران کے نام اپنے پیغام میں کہا ہےکہ وہ 19ستمبر کو چیمبر الیکشن میں جوق درجوق تشریف لاکر اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ہمارے امیدواران کو ووٹ دیں تاکہ ہمارا گروپ کامیابی کے بعد

IMG-20240829-WA0170(1)

اسلام آباد (جمیل چوہدری سے ) پروگریسیو ڈیمو کریٹس کے چیئرمین شیخ سلیم نے معزز ووٹران کے نام اپنے پیغام میں کہا ہےکہ وہ 19ستمبر کو چیمبر الیکشن میں جوق درجوق تشریف لاکر اپنا حق رائے دہی استعمال کرتے ہوئے ہمارے امیدواران کو ووٹ دیں تاکہ ہمارا گروپ کامیابی کے بعد چیمبر کوملکی اور غیر ملکی سطح پر ایک مثالی چیمبر بنا سکے اہل امیدواروں کو دیا جانے والا آپکا ووٹ ہی چیمبر کو آپکا حقیقی ادارہ بنا سکتا ہے