کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) کے بی آفس میں محفل کا انعقاد کیا جائے گا ۔ معروف نعت خواں اور جید علمائے کرام شرکت کریں گے ۔ محفل خوشی برادرز کے زیر انتظام منعقد ہو گی ۔ تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر 705 گ ب میں قائم کے بی فارم کے دفتر میں محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ بسلسلہ
کمالیہ افضل کھیتران ڈسٹرکٹ بیورو چیف ٹوبہ ٹیک سنگھ چیئرمین ینگ جرنلسٹ پریس کلب کمالیہ) کے بی آفس میں محفل کا انعقاد کیا جائے گا ۔ معروف نعت خواں اور جید علمائے کرام شرکت کریں گے ۔ محفل خوشی برادرز کے زیر انتظام منعقد ہو گی ۔ تفصیل کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر 705 گ ب میں قائم کے بی فارم کے دفتر میں محفل میلاد مصطفیٰ ﷺ بسلسلہ جشن عید میلاد النبی ﷺ انعقاد پذیر ہو گی ۔ محفل میں معروف نعت خواں حضرات بارگاہ رسالت میں گلہائے عقیدت نچھاور کریں گے جبکہ جیدعلمائے کرام سرکار دو عالم حضرت محمد مصطفیٰ خاتم النبین ﷺ کی سیرت طیبہ پر مفصل روشنی ڈالیں گے ۔ محفل میں عاشقان رسولﷺ کی بڑی تعداد شرکت کرے گی ۔ محفل خوشی برادرز کے زیر انتظام منعقد کی جائے گی ۔