سرحد بزنس الائنس کا شاندار اور بھر پور کامیاب پاور شو: مخالفین کے چھکے چھڑا دیے پشاور ( سید گوہر شاہ)
سرحد بزنس الائنس کا شاندار اور بھر پور کامیاب پاور شو: مخالفین کے چھکے چھڑا دیے
پشاور ( سید گوہر شاہ)
سرحد بزنس الائنس کی حمایت میں دن بدن اضافہ اور حمایت اس بات کا ثبوت ھے کہ 25 ستمبر کو کالین سویب کرینگے وہ دن قریب ارھے ھیں کہ چیمبر پشاور کی تاجر برادری کے مشکلات کے خاتمے کا مرکز بنائینگے حاجی غلام علی عاطف شہزاد نامزد ایکزیکٹو ممبر کے کامیاب پاور شو اج ریفرڈم کرادیا ظاہر علی شاہ
25ستمبر کو چیمبر میں حقیقی نمائیندے ہونگے اور تاجر برادری کے مشکلات کا خاتمہ ہوگا ملک مہرالہی محمد اسحاق
خطاب اپنے حدف کو پانے کے لیے دن رات کمپین میں مصروف عمل ہےاور ممبرانن تاجروں کی بھر پور حمایت نے مخلفین کے نیندے اڑا دی خدمت کی وہ تاریخ رقم کرنگے جس پر تاجر برادری ممبران فخر کرینگے اج کا یہ عظم الشان پاور شو در حاصل ریفریٹم ھے ہم ایک مقصد کے لئے نکلے ھے اور جو وعدہ کیا وہ پور کر دیکھایا اج جو امیدواران اپ کے سامنے پیش کئیں وہ مختلف سیکٹر اعلی تعلیمیافتا اور کوئی رشتدار نہیں بلکہ بزنس کمیونٹی کے مشکلات کو جڑ سے اکاڑ کر باہر پیجنگے گے دوسرا گروپ اج تک امیدوار پیش نہیں کر سکتے ھے سب رشتدار بیٹے داماد اور وہی سابقہ ٹولا جس نے چیمبر کی ساکھ کو تبا کر رکھدی ھے اور یہی وجہ ھے کہ اج تک امیدوار ُبھی سامنے نہیں لا سکتے ھے ہم پشاور کی بزنس کمیونٹی ممبران سرحد چیمبر کو خراج تحسین پیش کرتے ھے جو ہمارے ساتھ مل کراس سیہ رات کو ختم کر نے کے لئے جہدو جد میں شامل ہو گئے اج اللہ کے فضل وکرم سے 80 فیصد سے زیادہ حمایت سر حد بزنس الائنس کو بزنس کمیونٹی کے ہر سیکٹر سے مل چکی ھے اور جس طرح بازاروں میں ہمارے لیڈر شب اور امیدواروں استقبال کیا جاتا ھے وہ اس کا ثبوت ھے کہ ہر سیکٹر نے سرحد چیمبر کو ازاد کرنا اور سرحد بزنس الائنس کے امیدواروں کو کامیاب کرنا ھے کمپین میں ہم نے بہت سیکٹروں مشکلات سے اگاہ ہوئے جیسے کہ شبعہ بازار پیپل منڈی اور چائینہ سے کاربار کرنے والے تاجروں ہم نے وعدہ کیا کہ کامیابی کے بعد شبعہ بازار کا کنٹینر پنڈی میں نہیں طور خم یا شبعہ بازار میں ڈیوٹی ادا کریگا اور اس کو کوئی تنگ کر نے جرات نہیں کر سکے گا اور نہ چین سے لائے ہوے مال کےخریدارکو کوئی سڑک پر تنگ کر سگے گاعوامی گورنر حاجی غلام علی نے تاجروں میں ایک نئی روح پیدا کر دی ۔ اس سے قبل ہنی بی ایسوسی ایشن مارکیٹ کا دورہ سابقہ گورنر حاجی غلام علی محمد اسحاق سراج الدین سرتاج اورشیر زمان مہمند جو کہ سرحد بزنس الائنس کے امید وار بھی ہیں نے ہنی سیکٹر کا دورہ کروایا ،جہاں لوگوں نے آئے ہوئے مہمانوں کا پُرجوش استقبال کیا پولوں کے ھار پہنائے پھولوں کی پتیان نجاور کی اور موقع اور سرحد بزنس الائنس کی مکمل حمایت کااعلان کیا اور یقین دلایا کہ جو جذبہ سرحد بزنس الائنس نے ممبران اور تاروں میں پیا کیا وہ قابل مخر ھے ہم اپکے مشکور ھے کہ اپ ہمارے پاس چل کر ائیے ہماری عزت افزائی کی دوسرے گروپ نے تو ہمیں چیمبر میں طلب کیا جو پختون رویات کے خلاف ھے اسلئے اج ہم اپکی حمایت کاعلان بھی کرتے ھے اور مکمل ساتھ بھی دینگے
سرحد بزنس الائنس نے ایک شاندار پاور شو کا انعقاد کیا، جس نے مخالفین کو حیران کر دیا اور واضح پیغام دیا کہ سرحد چیمبر کے آنے والے انتخابات میں وہ مخالفین کی تمام وکٹیں اڑا دیں گے۔ ٹی ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے جناب شہزاد عارف، جو سرحد بزنس الائنس کے امیدوار بھی ہیں، نے اس عظیم الشان عشائیے کا اہتمام کیا۔ اس پروگرام میں تقریباً دو ہزار سرحد چیمبر کے ووٹرز اور سپورٹرز نے شرکت کی، جس نے اسے ایک بڑے عوامی اجتماع کی شکل دے دی۔
پروگرام میں شرکت کرنے والے معزز مہمانانِ گرامی میں سابق گورنر حاجی غلام علی، سابق صوبائی وزیر صحت سید ظاہر علی شاہ، ملک مہر الٰہی، محمد اسحاق، سراج الدین، سرتاج خان دوران پور، محمد اقبال، عابد الدین، غلام حسین چاند، شہزاد الٰہی اور دیگر اہم شخصیات شامل تھیں۔ ان معزز شخصیات کی شرکت نے تقریب کی رونق کو دوبالا کیا اور سرحد بزنس الائنس کی مضبوطی اور اتحاد کو مزید نمایاں کیا۔
پاور شو نے یہ ثابت کر دیا کہ سرحد بزنس الائنس سرحد چیمبر کے آنے والے انتخابات میں کامیابی کے لیے پوری طرح پرعزم ہے۔ یہ عشائیہ الائنس کے اتحاد اور عزم کا مظہر تھا، جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وہ آنے والے انتخابات میں بھرپور کامیابی کے لیے مکمل تیار ہیں۔
مزید برآں، الفلاح ہنی ٹاور کے مالک اور ان کی کابینہ، جن میں حاجی نصیر جان، عمران نوید، اور فاصل خان شامل ہیں، نے بھی سرحد بزنس الائنس کی حمایت کا اعلان کیا۔ انہوں نے کہا کہ سرحد چیمبر کو ایک مؤثر قیادت کی ضرورت ہے، جو کہ اللہ کے فضل و کرم سے حاجی غلام علی اور ان کے گروپ میں موجود ہے۔