ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) استاد چوہدری محمد شبیر فرسٹ فلائی کیبل انٹرنیٹ سروسز دھماکہ چوک والے کے ماموں جان انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی
ہارون آباد (نمائندہ خصوصی سٹی رپورٹر) استاد چوہدری محمد شبیر فرسٹ فلائی کیبل انٹرنیٹ سروسز دھماکہ چوک والے کے ماموں جان انتقال کر گئے ہیں مرحوم کی وفات پر جناح پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد سٹی پریس کلب رجسٹرڈ ہارون آباد پنجاب سٹی پریس کلب رجسٹرڈ بہاولنگر فرینڈز میڈیا گروپ ہارون آباد مرکزی انجمن تاجران ہارون آباد انجمن فلاحی اتحاد تنظیم ہارون آباد جیو کیبل نیٹ ورک فوجی چوک ماسٹر فائیبر انٹرنیٹ سروسز الہاشم کالونی حاجی انور۔ملک ساجد ملک ماجد زاہد حسین انجم ایم۔اصف قمر سید نوید شاہ عثمانی چوہدری غلام دستگیر سنی حاجی ارشد انور چوہدری اویس ملک عابد خلجی سمیت دیگر دوست احباب نے اظہار افسوس کیا ہے