ہارون آباد اوسی تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،منشیات فروش شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،160لیٹر شراب اور چالو بھٹی بمعہ آلات برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا
ہارون آباد
اوسی
تھانہ صدر پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی،منشیات فروش شراب کشید کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار،160لیٹر شراب اور چالو بھٹی بمعہ آلات برآمد،مقدمہ درج کر لیا گیا
وی او
تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر نصیب اللہ خا ن کی ہدایات کے مطابق تھانہ صدر پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد آصف نے اپنی ٹیم کے ہمراہ مخبر کی اطلاع پرنواحی گاوں 38تھری آر میں چھاپہ ماراجہاں ملزم (ش)جو کہ شراب کشیدکررہا تھا جس سے سو سے زائد لیٹر شراب بمعہ آلات برآمد کر لی گئی اور ملزم کو گرفتار کر کے اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔