*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی* رینالہ خورد : انٹیلیجنس ایجنسی کی اطلاع پراسسٹنٹ کمشنر اور ایف بی ار کی مشترکہ کاروائی
*اوکاڑہ ،،، بیورو چیف جاوید راہی*
رینالہ خورد : انٹیلیجنس ایجنسی کی اطلاع پراسسٹنٹ کمشنر اور ایف بی ار کی مشترکہ کاروائی
کاروائی کرتے ہوئے نان کسٹم پیڈ سگریٹ بڑی مقدار میں پکڑ لی
نان کسٹم پیڈ سگریٹ کے 200 کاٹن قبضہ میں لے لیے ۔ایف بی آر
پکڑے جانے والے سگریٹ کی مالیت 2 کروڑ کے قریب ہے ۔اسسٹنٹ کمشنر
ایسے عناصر کے خلاف اہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا .اسسٹنٹ کمشنر
پکڑی جانے والی سگریٹ کے مالکان کے خلاف قانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ایف بی آر