سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا، جسٹس منصور علی شاہ نے 4صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا، الیکشن کی وضاحت کی درخواست تاخیری حربہ قرار دیدیا۔۔۔!!!
سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی وضاحت کی درخواست پر فیصلہ جاری کردیا، جسٹس منصور علی شاہ نے 4صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا، الیکشن کی وضاحت کی درخواست تاخیری حربہ قرار دیدیا۔۔۔!!!
جسٹس منصور علی شاہ سمیت 7 ججز نے ابہام دور کردیا، پی ٹی آئی کا کوئی رُکن قومی اور صوبائی اسمبلی میں آزاد نہیں ہوگا، وہ پاکستان تحریک انصاف کا حصہ سمجھا جائے گا، فیصلے کے بعد اگر کوئی فلور کراسنگ کرتا ہے تو اُس اپنی سیٹ سے ہاتھ دھونا ہوگا۔۔۔!!!
تحریک انصاف سیاسی جماعت تھی اور ہے، پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کروانے والے پی ٹی آئی کے امیدوار ہیں،مخصوص نشستوں کے کیس میں اکثریتی فیصلہ دینے والے 8 ججوں نے ابہام کو ختم کرنے کیلئے تحریری آرڈر جاری کردیا