*بورےوالا. احاطہ عدالت میں ہونے والی جنگ میں مضروب وکیل کا مقدمہ درج کر لیا گیا.*
*بورےوالا. احاطہ عدالت میں ہونے والی جنگ میں مضروب وکیل کا مقدمہ درج کر لیا گیا.*
*واقعہ اس صورت میں پیش آیا کہ ساہوکا میں درج مقدمہ 525/24 کے مدعی کے بھائی نے عدالت میں بطور وکیل کیس لڑنا شروع کیا تو مخالف پارٹی مبینہ طور پر ایک درجن سے زائد مسلح افراد کے ہمراہ حملہ آور ہو گئی.*
*اسی دوران طارق ندیم ایڈووکیٹ زخمی ہو گئے واقعہ کا پتہ چلنے پر مبینہ طور پر پولیس اور وکلاء نے مداخلت کی تو 5 خواتین سمیت 18 ملزمان دھمکیاں دینے لگے.*
*واقعہ کا مقدمہ طارق ندیم ایڈووکیٹ کی مدعیت میں تھانہ ماڈل ٹاؤن پولیس نے درج کیا ہے.*