October 28, 2026

*‏گیم دلچسپ مرحلے میں داخل سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیں اور تاخیری حربہ استعمال نہ کریں اس فیصلے سے یہ فائدہ ہو گیا کہ اگر اب اگر پی ٹی ائی کا کوئی ایم این اے لوٹا بن بھی جاتا ہے تو اس کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوگا

20240910_173008

*‏گیم دلچسپ مرحلے میں داخل سپریم کورٹ کے 8 رکنی بنچ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا ہے کہ مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دیں اور تاخیری حربہ استعمال نہ کریں اس فیصلے سے یہ فائدہ ہو گیا کہ اگر اب اگر پی ٹی ائی کا کوئی ایم این اے لوٹا بن بھی جاتا ہے تو اس کا ووٹ کاؤنٹ نہیں ہوگا اور ویسے حکومت اپنے ووٹ پورے نہیں کر سکتے ائینی ترمیم بل کے لیے اگر فضل رحمان مل بھی جائے پھر بھی پورے نہیں ہوتے
[*پارٹی سرٹیفکیٹ جمع کرانے والے ارکان تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار ہیں، بظاہر الیکشن کمیشن کا فیصلے پر وضاحت طلب کرنے کا اقدام غلط فہمی پیدا کرنے کے مترادف ہے، 12 جولائی کے فیصلے پر عملدرآمد نہ کرنے کے سنگین نتائج ہوں گے، سپریم کورٹ کا واضح اعلان