اسلام آباد میں مسیحی خاندان شادی والے گھر قیامت۔سلنڈر دھماکہ۔ دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق۔اسلام آباد کے سیکٹر G/7میں ھولناک حادثہ
اسلام آباد میں مسیحی خاندان شادی والے گھر قیامت۔سلنڈر دھماکہ۔ دلہا دلہن سمیت 6 افراد جاں بحق۔اسلام آباد کے سیکٹر G/7میں ھولناک حادثہ سے دل بہت زیادہ اداس اور پریشان ھے خداوند پاک غمزدہ خاندان کو بڑی تسلی و تشفی عطا فرمائے اور المناک حادثہ کے زخمیوں کو صحت تندرستی عطا فرمائے صدمہ کافی گہرا اور دکھ سے لبر یز ھے دعاوں سے ہی تسلی حاصل ھوگئ (جی سیون ٹو سلینڈر دھماکہ اپڈیٹ
دھماکے کے نتیجے میں جاں بحق کی تعداد 6 ہوگئی، دھماکہ شادی والے گھر میں ہوا، جاں بحق افراد میں دلہا اور دلہن بھی شامل، مجموعی طور پر 4 گھر متاثر ہوئے، ملبے تلے دبنے والے تمام افراد کو نکال لیا گیا، مزید تسلی کے لیے کے نائن یونٹ اور ریسکیو کی جدید ٹیکنالوجی سے آپریشن جاری جبکہ وجوہات کے تعین کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا)