October 28, 2026

اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 افراد دم توڑ گئے۔

FB_IMG_1768149914309

Pاسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں شادی والے گھر میں گیس لیکج کے باعث دھماکے سے دلہا دلہن سمیت 8 افراد دم توڑ گئے۔

دھماکے کے نتیجے میں عمارت بھی گرگئی جس کے ملبے تلے دب افراد کو نکالنے کے لیے ریسکیو آپریشن کیا گیا، دھماکے کے نتیجے میں 4 گھر متاثر ہوئے۔

چیئرمین سی ڈی اے محمد علی رندھاوا کے مطابق صبح 7 بج کر 20 منٹ پر دھماکے کی اطلاع ملی، اس حادثے میں اب تک 8 اموات ہوچکی ہیں، 12 افراد زخمی ہیں، زخمیوں میں سے کسی کی جان خطرے میں نہیں۔