صاحبہ کی ریمبو سے شادی کی مخالفت: اصل وجہ کیا تھی ؟ میرے ذہن میں کیا خدشات تھے : اداکارہ نشو بیگم کے مطابق میرا ماضی کا تجربہ اور ناکام شادیاں وہ پہلی وجہ تھی کہ میں نے صاحبہ کی ریمبو سے شادی کی مخالفت کی ، میں نہیں چاہتی تھی کہ عشق کے جنون میں پاگل ہو کر صاحبہ سوچے سمجھے بغیر کوئی ایسا فیصلہ کرے جس پر اسے بعد میں پچھتانا پڑے اور میری طرح اسکی شادی ناکام ہو ، دوسری وجہ یہ تھی کہ میں نے صاحبہ کو بڑے لاڈوں سے پالا تھا میں چاہتی تھی کہ صاحبہ ایک پرآسائش زندگی بسر کرے ، اسے پوری زندگی کبھی مالی یا معاشی پریشانی نہ ہو ، لیکن جو ہونا تھا وہ اللہ کی رضا تھی اور میری تمام پابندیوں اور کڑی نظر رکھنے کے باوجود ریمبو صاحبہ کو لے اڑا ، جب میں ناکام ہو گئی تو پھر میں نے رضامندی ظاہر کردی ، کاظم پاشا نے مجھے منا لیا اور ہم نے دھوم دھام سے صاحبہ کی شادی کی ، میں نے بطور ماں اپنا فرض ادا کرنے کی کوشش کی ، مگر آج مجھے خوشی ہے کہ میری بیٹی ایک خوشحال پر سکون اور خوشیوں بھری زندگی گزار رہی ہے ۔۔۔۔ اداکارہ نشو نے حقائق بتا دیے
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں
مزید پڑھیں
مقبول خبریں
نیوز لیٹر میں شمولیت
تازہ ترین خبریں روزانہ اپنے میل باکس میں حاصل کرنے کے لیے ہمارے نیوز لیٹر میں سبسکرائب کریں۔ بے فکر رہیں، ہمیں بھی سپیمنگ سے نفرت ہے!
[contact-form-7 id="287" title="subscribe"]