October 28, 2026

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت 2022میں سیلاب ذدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی صدر ملک محمد علی کلاسن کے ہمراہ کارکنان فاضل پور ۔راجن پور کے دور افتادہ علاقوں میں ادویات۔کپڑے۔راشن۔وغیرہ تقسیم

IMG-20240913-WA0180

فیصل آباد۔المصطفے فاؤنڈیشن کے تحت 2022میں سیلاب ذدہ علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مرکزی صدر ڈاکٹر غلام حسین زاہد۔ضلعی صدر ملک محمد علی کلاسن کے ہمراہ کارکنان فاضل پور ۔راجن پور کے دور افتادہ علاقوں میں ادویات۔کپڑے۔راشن۔وغیرہ تقسیم کررھے ھیں۔المصطفے فاؤنڈیشن نے 2020میں اپنے قیام سے لے کر اب تک کئی سنگ میل طے کیے ہیں۔ابھی 2024میں فائق میڈیکل کمپلیکس غلام محمد آباد میں کا آغاز المصطفے فاؤنڈیشن کے کارکنان۔ذمہ داران کی انتھک دن رات کی کاوشوں کا ثمر ھے۔جہاں صحت کی تمام تر سہولیات معیاری اور سستی ہیں۔زکوة کے مستحق افراد کےیے مفت علاج کی سھولت موجود ھے۔24گھنٹے گیارہ سپشلیسٹ ڈاکٹرز جن میں سرجیکل۔میڈیسن۔گائناکالوجسٹ۔ای این ٹی۔فزیو تھراپسٹ۔سائکالوجسٹ۔آرتھوپیڈک۔وغیرہ کی خدمات میسر ھیں۔ای سی جی۔الٹراساؤنڈ۔آپریشن تھیٹر۔لیبر روم۔وؤنڈ منجمنٹ۔مرکز بحالی معزوراں۔لیبارٹری۔گھر سے سیمپل لینے کی مفت سہولت موجود ھے۔ہفتہ وار سپشلیسٹ ڈاکٹرز سے صرف سو روپے پرچی فیس میں چیک اپ کرواہیں۔ماہ مقدس ربیع الاول شریف میں بڑا آپریشن 20000 روپے میں۔نارمل ڈلیوری10000روپے میں ایف سی پی ایس گائناکالوجسٹ سے کرواھیں۔دور سے آنے والوں کے لیے کھانے کا