October 28, 2026

جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) ریاست علی سگل اے ایس آئی بطور انچارج پولیس چوکی ملہوانہ موڑ تعینات چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ کیپٹن ( ر) بلال افتخار کیانی کے حکم پر ریاست علی سگل اے ایس آئی کو بطور چوکی انچارج ملہوانہ موڑ

IMG-20240913-WA0176(1)

جھنگ ( منیر حسین چدھڑ سے) ریاست علی سگل اے ایس آئی بطور انچارج پولیس چوکی ملہوانہ موڑ تعینات چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا تفصیلات کے مطابق ڈی پی او جھنگ کیپٹن ( ر) بلال افتخار کیانی کے حکم پر ریاست علی سگل اے ایس آئی کو بطور چوکی انچارج ملہوانہ موڑ پر تعینات کر دیا جس نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ریاست علی اے ایس آئی نے پہلی پوسٹنگ بطور چوکی انچارج ملہوانہ موڑ زمہ داری سنبھالنے کا اعزاز حاصل کیا اہل علاقہ،سیاسی و سماجی اشخاص نے امید ظاہر کی کہ ریاست علی سگل کے چوکی انچارج منتخب ہونے پر ملہوانہ موڑ پر چوری،رہزنی، جوے کے اڈے،منشیات فروشی کا خاتمہ ہو گا ٹاؤٹ مافیا اور جرائم کا خاتمہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے