بہاولنگر (زاہد حسین انجم) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ایم پی اے سہیل خان زاھد (PP-240) نے تحصیل بہاولنگر میں کسان کارڈ تقسیم کا افتتاح کر دیا۔*
بہاولنگر (زاہد حسین انجم) وزیر اعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پر ایم پی اے سہیل خان زاھد (PP-240) نے تحصیل بہاولنگر میں کسان کارڈ تقسیم کا افتتاح کر دیا۔*
پاکستان مسلم لیگ ن کے ایم پی اے PP-240 سہیل خان زاھد نے دفتر اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع بہاولنگر ک ٹرینگ ھال میں کسانوں کو کارڈ تقسیم کیے۔ اس موقع پر ڈاکٹر محمد اشفاق، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع بہاولنگر، ریحان عالم اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت توسیع بہاولنگر اور تحصیل بہاولنگر کے کاشتکاروں نے شرکت کی۔حکومت پنجاب، محترمہ مریم نواز صاحبہ کے کسان دوست ویژن کے مطابق زمینداروں کو شفاف اور باعزت طریقے سےبلا سود قرض فراہم کرنے کے لیے پر عزم ھے۔ ایم پی اے سہیل خان زاھد۔تحصیل بہاولنگر سے سات ھزار (7000) سے زائد کسانوں نے کسان کارڈ کی سہولت لینے کےلئے 8070 پر میسج کئے ہیں۔۔ ایم پی اے سہیل خان زاھد۔تحصیل بہاولنگر کے 500 سے زائد کسانوں کو کارڈ دے دیئے گے ہیں۔ ایم پی اے سہیل خان زاھد مرحلہ وار دوسرے کسانوں کو بھی کارڈ جاری ہوں گے۔ایم پی اے سہیل خان زاھد۔قرضہ بلا سود ہو گا جو کارڈ پر کھاد اور بیج ڈیلرز سے حاصل کریں گے۔ ایم پی اے سہیل خان زاھد فی ایکڑ زمین پر کھاد اور بیج کےلئے حکومت پنجاب بلا سود 30 ہزار روپے مہیا کرے گی۔ایم پی اے سہیل خان زاھد
اگلی فصل کے آغاز ہونے سے پہلے لی گی رقم بغیر سود کے بینک میں جمع کرانا ہوگی۔ایم پی اے سہیل خان زاھدکسان کارڈ پر بلا سود قرضوں کے علاوہ گرین ٹریکٹر سکیم اور حکومت پنجاب کی مزید سہولیات میسر ھونگی۔ ایم پی اے سہیل خان زاھد اس موقع پر ایم پی اے سہیل خان زاھد نے کسان کارڈ کی ترسیل کے حوالے سے بہترین انتظامات پر محکمہ زراعت کے عملے کو سراہا۔