خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ترجمان خوشاب پولیس کے مطابق ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم آج مورخہ 13/09/2024 بروز جمعہ 05:00 بجیشام تھانہ مٹھ ٹوانہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کریں گے اور شہریوں کے مسائل
خوشاب (راجہ نورالہی عاطف سے)ترجمان خوشاب پولیس کے مطابق ڈی پی او خوشاب توقیر محمد نعیم آج مورخہ 13/09/2024 بروز جمعہ 05:00 بجیشام تھانہ مٹھ ٹوانہ میں کھلی کچہری کاانعقاد کریں گے اور شہریوں کے مسائل سنیں گے۔ واضح رہے کہ ڈی پی او خوشاب حکام بالا کی ہدایت کے مطابق تواتر سے عوامی ریلیف کےلیے ضلع بھر کھلی کچہریاں منعقد کررہے ہیں۔