64

لکھ لعنت تمہارے عورت ہونے پر ۔۔۔ عمیری والی ویڈیو کی مرکزی کردار عورت کو سٹیج اداکارہ ندا چوہدری

لکھ لعنت تمہارے عورت ہونے پر ۔۔۔ عمیری والی ویڈیو کی مرکزی کردار عورت کو سٹیج اداکارہ ندا چوہدری کا 2 ہاتھوں سے جواب :تم سے اچھی تو ہم ہیں اپنے بھائیوں اور باپ کو تو گا۔لیاں نہیں دیتیں ۔۔۔جو عورت اپنے پیدا کرنے والوں کی عزت نہیں کر سکی اپنے بھائیوں کی عزت کی دھجیاں بکھیر دے اسے اپنے شوہر کی عزت کی کیا پروا ۔۔۔۔ تم سے بڑی بے غیرت عورت کوئی نہیں جو اپنے گھر میں خود ڈا۔کہ ڈال رہی ہے۔۔۔۔۔
جبکہ اداکارہ فیروزہ علی نے تصویر کے دوسرے رخ پر بات کرتے ہوئے کہا کہ اس تماشے میں پہلے قصوروار وہ کروڑوں لوگ ہیں جنہوں نے اسکو دیکھ کر خوشی سے شور مچا دیا ، ہمارے ہاں عالم فاضل کی اچھی سے اچھی بات کو اہمیت نہیں دی جاتی اور اس طرح کے گند کو ہاتھوں ہاتھ لیا جاتا ہے ۔ اصل میں اس معاشرے کا مجموعی دماغ گندا ہو گیا ہے دوسرا قصور نشا میں دھت عورت کا ہے ۔ کہا گیا ہے کہ شر۔اب پی کر تو انسان کو مان بہن بیٹی کی بھی پہچان نہیں رہتی ، یہ عورت شر۔اب کے زیر اثر اندھی ہوئی اور تیسرا قصور ان والدین کا ہے جو بیٹیوں سے ان کی مرضی پوچھے بغیر انکی شادیاں کردیتے ہیں آگے جا کر وہ اس طرح کے گل کھلاتی ہیں ۔۔۔۔۔فیروزہ علی کے مطابق خواہشات کا غالب آنا صاف واضح ہے لیکن عورت کو عورت بن کر رہنا چاہیے ، یہ اگر چاہے تو ہر خواہش پر قابو پا سکتی ہے اور نہ چاہے تو کچھ بھی ہو سکتا ہے جیسا اس عورت نے کیا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں