November 22, 2026

افسوس ناک خبر عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف عمرکوٹ مٹھی روڈ گوٹھ موکھار پر دو کاروں کے درمیان زور دار ٹکر کی وجہ سے گاڑی کو آگ لگنے

IMG-20260108-WA0166

افسوس ناک خبر
عمرکوٹ رپورٹ ڈاکٹر ایم لال واگھانی بیوروچیف

عمرکوٹ مٹھی روڈ گوٹھ موکھار پر دو کاروں کے درمیان زور دار ٹکر کی وجہ سے گاڑی کو آگ لگنے کے سبب ڈرائيور ساجن ميگهواڑ جل کر موت ہوگئی جب کہ ان کے بیٹے بھيشم زخمی ہوگیا
مرنے والے اوت زخميوں کو سول اسپتال مٹھی منتقل کیاگیا ہے
کار میں ایل پی جی گیس سلينڈر نصب تھا ٹکر ر لگنے کے بعد گاڑی کو آگ نے گھیر لیا جس کی وجہ سے ڈرائيورجل کر موت ہوگئی ،عينی شاھد