ٹھھتہ بیورو چیف سندھ دعا نیوز انلائن یونین اف جرنلسٹ ارگنائزر سندھ ٹھٹھہ مین بائی روڈ پر چوری کی دھوم مچ گئی سرپرستی کرنے والے با اثر چورون کو ایک گھنٹہ مین پولیس چوکی پولس افسر سے چھوڑا دیتے ھین
ٹھھتہ بیورو چیف سندھ دعا نیوز انلائن
یونین اف جرنلسٹ ارگنائزر سندھ
ٹھٹھہ مین بائی روڈ پر چوری کی دھوم مچ گئی سرپرستی کرنے والے با اثر چورون کو ایک گھنٹہ مین پولیس چوکی پولس افسر سے چھوڑا دیتے ھین
آخر پولیس بے بسی کے عالم مین کیون ھے
ٹھٹہ بائی اس وطین ٹیلی کام ٹاور کی مین کیبل لاکھون مالیت کی دن ڈھاڑے چوری کرتے ھوئےخمیسو بشیر گندرو اور عزیز گندرو کا بھائی کیبل کاٹتے ھوئےرنگے ھاتھون پکڑا گیا۔۔
وظین ٹیلی کام کے گارڈز نے بڑی ھمت سے پکڑ لیا
پولیس کی سرد مرھری کی وجہ سے عادی چوریون پیدا ھوتے ھین
سینئر صحافی عبدالقیوم شیخu j orgs sindh کی ذاتی زمین ھے اس ٹاور والے گھر سے چارلاکھ کی چوری ھوئی تھی اس مینبھء گندرے چور ملوث ھین
اور دو مہنے پہلے موٹر اور قیمتی سامان چوری کیے ھین
چورون کے سرپرست بااثر سیاسی کاررندے ھین
جو کئی بار قتل کرنے کی دھمکیان دیتےرھین
آیس ایس ٹھٹہ سے یونین اف جرنلسٹ عبدالقیوم شیخ کی اپل ھے
جورون کو فوری ظور گرفتار کیا جایے چوکی پولیس کو پابند کیا جایے جورون کو پکڑ کر ایک گھنٹے مین نہ چھوڑا جایے قانون کی بالادستی کی جائے