میلسی (بیو رو چیف )مدرسہ عربیہ اسلامیہ باب العلوم بالمقابل فائن سٹی میں 14ویں سالانہ تقریب سعید تکمیل حفظ قرآن مجید زیر نگرانی مولانا نور محمد شاہین آج مورخہ 13ستمبر بروز جمعۃ المبار ک دن 10بجے سے نماز عصر تک منعقد ہو رہی ہے جس میں ٹیلی فون خطاب مولانا محمد مکی حجازی آف مکہ مکرمہ ہوگا اس کے
google.com, pub-9673306505872210, DIRECT, f08c47fec0942fa0
میلسی (بیو رو چیف )مدرسہ عربیہ اسلامیہ باب العلوم بالمقابل فائن سٹی میں 14ویں سالانہ تقریب سعید تکمیل حفظ قرآن مجید زیر نگرانی مولانا نور محمد شاہین آج مورخہ 13ستمبر بروز جمعۃ المبار ک دن 10بجے سے نماز عصر تک منعقد ہو رہی ہے جس میں ٹیلی فون خطاب مولانا محمد مکی حجازی آف مکہ مکرمہ ہوگا اس کے علاوہ مولانا حفظ الرحمن عدیم آف اسلام آباد،مولانا محمد ہاشم صدیقی،مولانا فضل الرحمن نقشبندی،مولانا الطاف الرحمن مولانا سلیم اختر،مولانا سیف اللہ آزاد خطاب فرمائیں گے جبکہ ملک کے نامور ثناء خواں حافظ محمد ظفر شہزاد آف فیصل آباد ہدیہ نعت پیش کریں گے۔