October 28, 2026

میلسی (بیو رو چیف ) وہاڑی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان نے رات گئے 3 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوز میں چند دن پہلے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ لڈن حسن آفتاب کیانی کو تھانہ گگو منڈی ٹرانسفر کر دیا گیا اور تھانہ ٹبہ سلطان پور میں

20240910_173008

میلسی (بیو رو چیف ) وہاڑی ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منصور امان نے رات گئے 3 ایس ایچ اوز کے تبادلے کر دئیے تبدیل ہونے والے ایس ایچ اوز میں چند دن پہلے تعینات ہونے والے ایس ایچ او تھانہ لڈن حسن آفتاب کیانی کو تھانہ گگو منڈی ٹرانسفر کر دیا گیا اور تھانہ ٹبہ سلطان پور میں تعینات ایس ایچ او راشد ندیم جٹ کو ایس ایچ او تھانہ لڈن اور ایس ایچ او تھانہ گگو منڈی عدنان جمیل ٹیپو کو ایس ایچ او تھانہ سٹی میلسی تعینات کر دیا گیا جہنوں نے چارج سنبھال کر کام شروع کر دیا ہے