October 28, 2026

میلسی (بیو رو چیف میلسی شہر میں چور سر عام گھومنے لگے پولیس چوروں کو پکڑنے میں ناکام،موٹر سائیکل چوری میں اضافہ ،گذشتہ روز ملتان روڈ پر قائم شکوری سویٹ سے چور موٹر سائیکل چوری کر کے فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا پولیس تھانہ سٹی نے نامعلوم چوروں کی تلاش شروع کر دی۔

20240910_173008