October 28, 2026

🔴 *بیو رو چیف میلسی/سرکلر روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو پینے کے پانی کی پائپ لائنوں میں سیوریج کا پانی سپلائی کیا جانے لگا , واٹر انچارج کی نااہلی نے شہریوں کو بیماری کی طرف دھکیل دیا* .

20240910_173008

🔴 *بیو رو چیف میلسی/سرکلر روڈ سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں شہریوں کو پینے کے پانی کی پائپ لائنوں میں سیوریج کا پانی سپلائی کیا جانے لگا , واٹر انچارج کی نااہلی نے شہریوں کو بیماری کی طرف دھکیل دیا* .

*سر کلر روڈ میلسی میں گندے نالے کے بیچ و بیچ واٹر سپلائی پائپ کو کٹ کر کے چھوڑ دیا گیا* جس سے سیوریج کا گندا پانی بذریعہ پائپ واٹر سپلائی کی مین لائنوں میں جا رہا ہے
سیوریج کا گندا پانی واٹر سپلائی لائن میں شامل ہو کر گھر گھر سپلائی ہو رہا ہے جس سے ہیپاٹائٹس جیسی جان لیوا مہلک بیماری پھیلنے کا اندیشہ ہے*

*متاثرہ علاقہ مکینوں نے متعلقہ محکمے اور اعلی حکام سے اپیل کیے کہ فوری اس پر ایکشن لے کر شہریوں کو وہ وبائی امراض میں مبتلا ہونے سے بچائیں*